https://ur.abna24.com/xd7P520 اکتوبر 2021 - 14:09 News ID 1190409 نیوز سروس عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی اصلی صفحہ نیوز سروس عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی تصویری رپورٹ/ شیعیان لبنان کی مجلس اعلیٰ کے نائب سربراہ کے ساتھ آیت اللہ رمضانی کی ملاقات 20 اکتوبر 2021 - 14:09 News ID: 1190409 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے لبنان کے دورے کے دوران شیعیان لبنان کی مجلس اعلیٰ کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ علی الخطیب سے ملاقات کی۔